پاکستان

طویل القامت شخص نصیر سومرو علالت کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل

طویل القامت شخص نصیر سومرو کو علالت کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل کرا دیاگیا۔
نصیر سومرو کافی عرصے سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔
54 سال نصیر سومرو طویل القامت ہونے کا عالمی ریکارڈ رکھتے ہیں۔
وہ پی آئی اے گروپ چھ میں ملازم ہیں اور ان کا تعلق شعبہ ٹریفک سے ہے۔
نصیر سومرو پی آئی اے ٹاؤن شپ کراچی میں رہائش پذیر ہیں
اس سے قبل بھی انہیں علالت کے سبب ہسپتال میں داخل کیا جا چکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button