کھیل

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 12 جنوری کو کھیلا جائے گا

ویلنگٹن۔نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 12 جنوری کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے۔گا۔\

گرین شرٹس کل (منگل )سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز نیوزی لینڈ میں شیڈول ہے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 14 جنوری کو ہملٹن میں کھیلا جائے گا، تیسرا میچ 17 جنوری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا،چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 19 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 21 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button