کھیل

سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (کل) کھیلا جائے گا

کولمبو۔ :سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل(پیر کو )آر پریماداسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائے گا ، سری لنکا کی ٹیم کوسال مینڈس کی زیر قیادت میدان میں اترے گی جبکہ زمبابوے کو کریگ اروائن لیڈ کریں گے ، پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا جبکہ سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 11 جنوری کو کولمبو میں کھیلا جائے گا ، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button