دنیا

برطانیہ کا مسلم ممالک کیلیے ویزا فری انٹری سروس کا اعلان

لندن: برطانیہ نے کئی مسلم ممالک کے لیے مفت ویزا انٹری سروس کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس کی فیس صرف 10 پاونڈ ہے۔ نئی ویزہ پالیسی کے تحت خلیجی تعاون تنظیم کے رکن ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، قطر اور عمان کے ساتھ ساتھ اردن کے شہریوں کو برطانیہ میں داخل ہونے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔برطانیہ کی اس نئی ویزا پالیسی کے تحت اس سہولت کی فیس صرف 10 پاونڈ رکھی گئی ہے یعنی 10 پاونڈ کی ادائیگی کے بعد درج بالا مسلم ممالک کے شہری برطانیہ میں داخل ہوسکیں گے اور یہ ٹریول پرمٹ 2 سال کے لیے کار آمد ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button