پاکستانتجارت

بجلی کی قیمت میں 1 روپے15پیسے اضافہ’ اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہوگا

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک روپے15 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا’ بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایجسٹمنٹ کی میعاد میں کیا گیا قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری2024 سے ہوگا’ سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافے کے متعلق نیشنل الیکٹرک پاور ریگورٹی اتھارٹی میں درخواست دائر کی تھی اس درخواست پر 27 دسمبر کو نیپرا میں سماعت ہوگی۔ چند دنوں تک ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافہ ہو سکتا ہے ‘ جس سے بجلی کی قیمت میں4 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہرکیا جا رہا ہے ‘منظوری کی صورت میں صارفین پر40ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button