تازہ ترین

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 10 مئی کو جلسے کی اجازت مانگ لی

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی طرف سے 10 مئی کو فیصل آباد میں جلسے کی اجازت مانگ لی گئی۔

ترجمان اپوزیشن الائنس حسین احمد نے فیصل آباد انتظامیہ کو باضابطہ طور پر درخواست دے دی، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنی عوامی تحریک کا آئینی اور قانونی حق استعمال کرنے جارہی ہے۔

ترجمان اپوزیشن الائنس نے کہا کہ ہمارا جلسہ 10 مئی 2024ء کو دھوبی گھاٹ گراؤنڈ پر منعقد ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button