پاکستانتازہ ترینتجارت

سونے کی فی تولہ قیمت مزید بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 42 ہزار 800 روپے ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے اضافے سے 2 لاکھ 93 ہزار 895 روپے ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے 3244 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button