پاکستان

محمود خان پی ٹی آئی پی چیئرمین ہونگے، الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے انٹراپارٹی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین، ملک افضل دین نائب چیئرمین ہونگے۔

پرویز خٹک کے چیئرمین شپ چھوڑنے کے بعد انٹرا پارٹی انتخابات دوبارہ کرائے گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button