پاکستانتازہ ترینجرائم

معمولی رنجش پر ملزم نے 23 سالہ نوجوان پر تیزاب پھینک دیا

جہانیاں (نیوزڈیسک) خانیوال کے قریبی شہر جہانیاں میں تیزاب گردی کا افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔معمولی رنجش پر ملزم نے 23 سالہ نوجوان پر تیزاب پھینک دیا، نوجوان غلام مصطفیٰ کا 40 فیصد جسم تیزاب سے جھلس گیا۔متاثرہ نوجوان کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، وقوعہ کے بعد ملزم عابد فرار ہو گیا، پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں، جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button