پاکستانتازہ ترینجرائمدنیا

وزیراعظم آزاد کشمیربھارتی گولہ باری سے شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے گھر پہنچ گئے

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیرانوارالحق نے بھارتی گولہ باری سےشہید اور زخمی ہونے والے افراد کےگھروں کا دورہ کیا۔وزیراعظم آزاد کشمیرنے زخمی ہونے والوں میں چیک تقسیم کیے۔گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے مودی کی جارحیت کا جواب بھرپورانداز میں دیا۔ان کا کہنا تھا کہ شہری دفاع کی ضرورت جتنی بڑے شہروں میں ہے اتنی ہی ایل اوسی پربھی ہے،مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کارکردگی بہتر بنارہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button