انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نازش جہانگیر نے جیون ساتھی میں پائی جانے والی خوبیاں بتا دیں

لاہور: پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے جیون ساتھی میں پائی جانے والی خوبیاں بتا دیں۔
اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے ایک پروگراممیں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی۔
سوال کے جواب میں نازش نے مسکراتے ہوئے کہا کہ اس میں ایک نہیں بلکہ بہت سی خوبیاں ہونی چاہئیں، جیسے کہ اچھا چہرہ، اچھا نام، ذمہ دار ہونا، اور اس کے علاوہ اس کے ماضی میں ایک نہیں بلکہ کئی افیئرز بھی رہ چکے ہوں۔
افیئرز کے بارے میں اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے نازش نے کہا کہ افیئرز کا مطلب یہ ہے کہ ماضی میں اس کی کئی سابقہ گرل فرینڈز رہ چکی ہوں تاکہ اسے ریلیشن شپ کا تجربہ ہو۔
نازش نے کہنا تھاکہ مجھے ایسا جیون ساتھی کے طور پر ایسا لڑکا بھی نہیں چاہیے جس کی ماضی میں ایک بھی گرل فرینڈ نہ ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button