انٹرٹینمنٹپاکستانتازہ ترین

سعودی عرب میں فیشن شو، معروف گلوکاروں نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے

ریاض (شوبزڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو بھی جگایا۔فیشن شو کا اہتمام سالانہ تفریحی فیسٹیول ریاض سیزن کے دوران کیا گیا، فیشن شو میں لبنانی ڈیزائنر کے تیار کردہ 300سے زائد ملبوسات پیش کیے گئے۔شو کی اختتامی تقریب میں جہاں ماڈلز نے ریمپ پر فیشن کے جلوے بکھیرے وہیں جینیفر لوپیز، سیلئن ڈیون، نینسی اجرم، امر دیاب، اور کیملا کابیلو جیسے گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو بھی جگایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button