سوات (نویدخان) پی کے 11 دیر 1 سے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری ملاکنڈ ریجن نعیمہ ناز کے جنرل الیکشن کے کاغذات ار او نے ریجیکٹ کیے تھی وہ دارالقاضہ ھائی کورٹ سوات برانچ کے جسٹس نعیم انور صاحب نے اراو کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر اس کے کاغذات درست قرار دے اس موقع پر پی کے 11 دیر 1 سے متوقع امیدوار و جنرل سیکرٹری ملاکنڈ ریجن نعیمہ ناز بی بی نے کہا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے اور ائین و قانون سے کوئی بھی بالاتر نہیں ہے اج بھی حق اور سچ کی جیت ہوئی انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو لیول فیلڈ نہ دینا ائین کے خلاف ہے ایسا کرنے سے ملک میں مزید بحران پیدا ہو سکتا ہے انھوں نے مزید کہا کہ کل سپریم کورٹ سے امید رکھتے ہے کہ بلا نشان بھی پی ٹی آئی کو واپس مل جائے گا انھوں نے کہا کہ انشا اللہ ایک بار پھر ملک میں پی ٹی آئی کی حکومت ائیگی صحت کارڈ بھی چلے گا ملک میں معشیت بھی اچھی ہوگی امن امان میں ہوگا انصاف عام پوگا اور احتساب سر عام ہوگا۔
0 38 1 minute read