اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کااعلان کر دیا۔ نئے اعلان کے مطابق یکم جنوری سے15 جنوری2024تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتوں کے تناظر میں اوگرا کی تجویز کر دہ سفارشات پرقیمت برقرار رکھی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے ہی یہ خبر چل رہی تھی کہ نگران حکومت نے اگلے 15 دن کے لئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
0 42 Less than a minute