پاکستانتازہ ترینعلاقائی

نوشہرہ میں 8 سالہ بیٹی کے انتقال کی خبر ملتے ہی ماں بھی چل بسی

نوشہرہ (نیوزڈیسک)نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں ماں بیٹی انتقال کرگئیں۔پولیس کے مطابق اسکول جاتے ہوئے 8 سال کی بچی کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ دم توڑ گئی۔پولیس نے بتایاکہ بچی کی موت کی اطلاع پر والدہ بھی انتقال کر گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ماں بیٹی کی موت کی وجہ جاننے کیلئے پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button