پاکستان

دیربالا میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری’5 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی

دیربالا: دیربالا میں فور ویل ڈاٹسن بے قابو ہوکر گہرے گڑھے میں جاگری نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چار شدید زخمی ہوگئے
واقعہ دیر بالا کے علاقے اسلام کوٹ میں پیش آیا جہاں ڈرائیور برہان الدین سے گاڑی بے قابو ہوئی اور گڑھے میں جا گری
گاڑی میں موجود پانچ افراد جاں بحق اور چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں بی بی زوجہ ولی خان’ احسان اللہ و لد انور علی’ جبران ا للہ ولد ا سلام’ زوجہ معراج’ ڈرائیور برہان الدین شامل ہیں جب کہ زخمیوں میں رحیم شاد’ جلیل ولد ولی خان’ باچا غنی ولد رحمت غنی سکنہ گنوڑی’ اظہار اللہ ولد سراج الدین سکنہ اسلام کوٹ شامل ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال دیر منتقل کر دیاگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button