انٹرٹینمنٹ

اگلی فلم میں اپنی عمر کے لحاظ سے کردار ادا کروں گا، شاہ رخ خان

ممبئی۔بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی اگلی فلم سے متعلق اہم اعلان کردیا۔اداکارہ شاہ رخ خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ سال مارچ یا اپریل میں کروں گا۔نئی فلم میں ایسا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں جو میری عمر کے مطابق ہو۔شاہ رخ خاننے کہاکہ عمر کے حوالے سے جو کردار ادا کروں گا وہی فلم کا مرکزی کردار بھی ہوگا۔سال 2023 میں شاہ رخ خان کی دو فلموں ”پٹھان”اور ”جوان”نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی تھی جبکہ ان کی گزشتہ دنوں ریلیز ہونے والی تیسری فلم ”ڈنکی”باکس آفس پر ملی جلی کارکردگی دکھا سکی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button