پاکستان

انتخابات کی نگرانی کیلئے قائم کنٹرول روم کل سے کام شروع کر دے گا’ الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم قائم کر دیا’ الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں کنٹرول روم بدھ سے کام شروع کر دے گا۔
الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کنٹرول روم انتخابات کے نتائج مکمل ہونے تک فعال رہے گا’ کنٹرول روم ابتدائی نتائج’ آر اوز’ ڈی آر اوز سمیت تمام متعلقہ عملے اور سٹیک ہولڈر سے رابطہ رکھے گا۔
الیکشن کمیشن نے شکایت کے اندراج کے لئے ای میل’ واٹس ایپ نمبر بھی جاری کر دیئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button