پاکستانتازہ ترینتجارتجرائمدنیا

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے، سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے سعودی وزیر مملکت کا استقبال کیا۔ سعودی وزیر مملکت پاکستانی قیادت سے ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی پر بات کریں گے۔خیال رہے کہ سعودی وزیر مملکت برائے داخلہ عادل الجبیر نئی دہلی کے دورے کے بعد اسلام آباد پہنچے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button