لاہور: خوبرو پاکستان اداکارہ ماورا حسین نے اپنی زندگی کے یادگار لمحات کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کردیں۔ اداکارہ ماورا حسین نے فوٹو جس میں انہیں عمرہ کی ادائیگی کے بعد مقدس مقامات کی زیارت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مذکورہ تصویر اداکارہ گلابی عبایا میں ملبوس خانہ کعبہ کے سامنے کھڑی ہیں
0 140 Less than a minute