اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے نگران وزیراعظم کے مشیر احد خان چیمہ کو آج ہی عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں5 رکنی بینج نے نگران وزراء کو ہٹانے کے معاملے پر نگران وزیر فواد حسن فواد کے متعلق کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار سید عزیز الدین کاکاخیل ایڈووکیٹ پیش نہ ہوئے جس پر الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ اس موقع پر وفاقی حکومت کے نمائندے الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے تو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے حکم دیا کہ احد چیمہ کو ہٹانے کا حکم دیا تھا لہذا جس پر آج ہی عمل کروائیں
0 104 Less than a minute