لاہور: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سست ہونے کی شکایات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ رسائی کی مجموعی صورتحال نارمل ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اتوار کو پاکستان بھر میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروس کئی گھنٹوں تک متاثر رہی جس کی وہ تحقیقات کر رہے ہیں۔
0 106 Less than a minute