شیخوپورہ(نیوزڈیسک)ڈی پی او آفس کی پارکنگ سے شہری کی کار چوری ہو گئی۔ذرائع کے مطابق جیون پورہ کا رہائشی محمد اسلم ڈی پی او آفس سے نکلا تو اس کی کار غائب تھی، تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی۔پولیس حکام کے مطابق سیف سٹی کیمروں کی مدد سے چور کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، ملزموں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ڈی پی او آفس کی پارکنگ سے شہری کی کار چوری ہو گئی۔ذرائع کے مطابق جیون پورہ کا رہائشی محمد اسلم ڈی پی او آفس سے نکلا تو اس کی کار غائب تھی، تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی۔پولیس حکام کے مطابق سیف سٹی کیمروں کی مدد سے چور کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، ملزموں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
0 500 1 minute read