پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کے ساتھ کمیشن کی رپورٹ بھی کالعدم قرار دے دی۔

عدالت نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور محکمہ داخلہ پنجاب کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔

‏ شیریں مزاری کو 21 مئی 2022 کو اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button