آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
سینٹ لوشیا میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
انگلینڈ اور جنوبی افریقا سپر 8مرحلے میں اپنا دوسرا میچ کھیل رہے ہیں، دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچ میں کامیابی ملی تھی۔
جنوبی افریقا اور انگلینڈ ورلڈکپ کے سپر 8مرحلے میں گروپ 2میں شامل ہیں۔
0 37 Less than a minute