پاکستانتازہ ترینعلاقائی

ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہیکہ زلزلیکا مرکز ژوب سے77 کلو میڑ دور مغرب کی جانب تھا۔
زلزلیکے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button