علاقائی

ایم این اے شیخ آفتاب نے شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

اٹک (بیورورپورٹ)سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب اور رکن قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمد اور سابق چیئرمین بلدیہ اٹک شیخ ناصر محمود نے جناح پارک میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودا لگایا اس موقع پر چیف افیسر بلدیہ اٹک سردار آفتاب صاحب سابق کونسلر حاجی اکرم خان سابق کونسلر شیخ عارف صاحب اور دیگر موجود تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button