علاقائی

مسجد کی تعمیر کرنا اللہ کی طرف سے خصوصی سعادت ہے ،محمد عمر

خان پور(نمائندہ خصوصی)مسجد کی تعمیر میں کردارادا کرنا اللہ کی طرف سے خصوصی سعادت ہے ۔ ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان مسجد کی تعمیر نیکی کے جذبہ کے تحت کی گئی مستعدی سے اپنے فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ انشااللہ پانچ وقت نماز باجماعت پابندی سے ادا کی جائے گی۔ڈی پی او ہری پور محمد عمر خانڈی پی او ہری پور نے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ہری پور کیتھانہ خانپور میں مسجد کا افتتاح کردیا ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان نے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ہری پور خان محمد کے تھانہ خانپور میں زیر تعمیر مسجد کا افتتاح کردیا ۔مسجد کا نام شہید سب انسپکٹر صوفی صفدر کے نام سے منسوب کیا گیا ہے ۔اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر اور ایس ایچ او تھانہ خانپور صدیق شاہ بھی موجود تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button