پنجاب میں گورنر کے عہدے کے لیے ممکنہ نام سامنے آگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کے عہدے کے لیے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم احمد محمود پارٹی قیادت کی پہلی ترجیح ہوں گے اور وہ مسلم لیگ (ن) کے لیے بھی قابل قبول ہوں گے۔