ڈی آئی خان: تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے والد میجر(ر)امین اللہ گنڈا پور انتقال کرگئے۔
میڈیا کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے والد میجر(ر) امین اللہ خان گنڈا پور کو دل کا دورہ پڑا۔
انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جاملے۔
میجر (ر) امین علی گنڈا پور نہ صرف پی ٹی آئی رہنما کے والد تھے بلکہ وہ مشرف دور میں نگران کابینہ کا حصہ بھی رہے تھے۔
0 35 Less than a minute