انتخابات

فیصل آبادکے تمام پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ کا آغاز

فیصل آباد:فیصل آبادمیں قومی اسمبلی کی10 اور صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر عام انتخابات کیلئے پولنگ جمعرات کی صبح ٹھیک 8 بجے شروع ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی عملہ کو ایک روز پہلے ہی تمام انتخابی میٹریل کے ہمراہ پولنگ سٹیشنوں پر پہنچادیا گیا تھا لہٰذاپولنگ سٹاف کو بروقت پولنگ کے آغاز کے لئے کسی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑا ۔ پولنگ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقراررکھنے کے لئے سکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button