علاقائی

تاجر رہنما سردار ناصر محمود کے چچا سردار حیدرزمان انتقال کر گئے

حویلیاں(بیورورپورٹ)ممتاز تاجر رہنما سردار ناصر محمود کے چچا سردار حیدرزمان انتقال کر گئے، نماز جنازہ آبائی گاں چہڑھ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سابق صوبائی وزیر الحاج قلندر خان لودھی، سردار اورنگزیب نلوٹھہ، ڈی جی پیسکو سردار ساجدگل سمیت عمائدین علاقہ سیاسی مذہبی جماعتوں کے قائدین اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button