حویلیاں(بیورورپورٹ)ممتاز تاجر رہنما سردار ناصر محمود کے چچا سردار حیدرزمان انتقال کر گئے، نماز جنازہ آبائی گاں چہڑھ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سابق صوبائی وزیر الحاج قلندر خان لودھی، سردار اورنگزیب نلوٹھہ، ڈی جی پیسکو سردار ساجدگل سمیت عمائدین علاقہ سیاسی مذہبی جماعتوں کے قائدین اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی
0 27 Less than a minute