
کہوٹہ ( تحصیل رپورٹر ) نمبردار ملک قمر الزمان کی ہمشیرہ محترمہ سپرد خاک نمازے جنازہ میں MPAراجہ صغیر احمد سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت ، تفصیل کے مطابق یونین کونسل ہوتھلہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت نمبردار ملک قمر الزمان کی ہمشیرہ محترمہ ،ملک ذیشان شانی کی خالہ جان رضائے الہی سے وفات پا گیںتھیں ان کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گائوں ہوتھلہ میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ میں ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد ، چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی ، چیئرمین سجاد ستی ، کونسلر گلزار احمد گلزاری ،کونسلر رفاقت قریشی ،معروف سیاسی و کاروباری شخصیت راجہ یاسر آف لونہ راجگان،محکمہ مال کہوٹہ کے پٹواری عامر محمود، پی ٹی آئی کے ارشد مجید ، ملک عبد المنان ، راجہ مدد حسین جباں راجگان ، راجہ رازق علیوٹ ، ٹھیکیدار راجہ ساجدمحمود ، ٹھیکیدار راجہ جلیل لونہ ،راجہ زبیر علیوٹ ، راشد مبارک عباسی ، راجہ قمر یعقوب ،سردار شاہد آف پلوٹ ، انجینئر راجہ بلال بنگیال ،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی ۔