پاکستانتازہ ترینجرائم

شہدادکوٹ: بھائی کی فائرنگ سے بہن اور نوجوان جاں بحق

شہدادکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے ضلع شہدادکوٹ کے علاقے میرو خان میں بھائی کی فائرنگ سے بہن اور نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی پیرانی مگسی اور مٹھل چانڈیو کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے ، پیرانی مگسی فصل کی کٹائی کر رہی تھی کہ ملزم نے فائرنگ کر دی جس سے دونوں موقع پر دم توڑ گئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ مقتولین کی لاشیں تحصیل ہسپتال منتقل کردی گئیں جبکہ وحید مگسی نامی ملزم موقع واردات سے فرار ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button