انتخاباتپاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن آر ٹی ایس کا آزمائشی تجربہ کرے گا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نتائج کی منتقلی اور ٹیبولیٹ کرنے کے لئے اپنے نظام کا ایک فرضی ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای سی پی نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنروں کو خط لکھا ہے اور 26 جنوری کو الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کے لئے فرضٰ مشق کے بارے میں ایس او پی اور رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔

خط جس میں کہا گیا ہے کہ ریٹرننگ افسران (آر او) کو ای ایم ایس میں فارم 28 اور 33 کی تصدیق اور حتمی شکل دینی ہوگی

مذکورہ فارموں میں امیدواروں کی تفصیلات اور ہر حلقے میں پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد ہوتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button