پاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق وزارت پارلیمانی امور کی سمری ارسال کردی گئی، قومی اسمبلی اجلاس کا جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔دوسری جانب قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اپوزیشن مذاکرات، ملک کے امن و امان کی صورتحال زیر غور آئے گی، قومی اسمبلی اجلاس میں معاشی صورتحال، عوامی مسائل بھی زیر بحث آئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button