
اسلام آباد۔اداکارہ ماورا حسین چھٹیاں منانے انڈونیشیا پہنچ گئیں ۔ اداکارہ نے انسٹاگر ام میں اپنے دوستوں کے ہمراہ انڈونیشیاکےعلاقے بالی کے مختلف سیاحی مقامات سے لطف اندوز ہوتےہوئے کی تصاویر بھی شیئر کیں ۔ انہوں نے مزید لکھاکہ دوستوں کے ساتھ گزارا ہواوقت بہترین وقت ہے۔