ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپیکا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16ہزار400 روپے ہے۔
گزشتہ روز 1900 روپیکمی کے بعد ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16ہزار 100 روپے تھی۔
آج عالمی بازار میں سونے کا بھا 3 ڈالر اضافے سے 2030 ڈالر فی اونس ہے۔
0 35 Less than a minute