علاقائی

امیدوار الحاج قلندر لودھی کی ٹیم کی حویلیاں کے مختلف علاقوں کے دروے

حویلیاں(بیورورپورٹ)حویلیاں شہر کی اکثریت نوجوانوں نے ووٹ کو عمران کی امانت قرار دیا امیدوار کوئی بھی ہو ووٹ عمران خان کے نام پر کھڑے ہونے والے کوخود پہنچاہیں گے تحریک انصاف پی۔کے 44 کے امیدوار الحاج قلندر لودھی کی ٹیم کی حویلیاں کے اندر مختلف علاقوں کے دروے سے مخالف امیدوار پریشان ہوکر رہ گے گزشتہ روز پہلی مرتبہ حویلیاں شہر میں کمپین کا آغاز کردیا گزشتہ روز الحاج قلندر لودھی کی ٹیم نے حویلیاں کے مختلف مقامات پر ووٹرز سے ملاتیں کیں اس موقع پر بلال لودھی نے کہا پورے ملک میں تحریک انصاف کا گراف سب سے آگے ہے ہر سیاسی شعور رکھنے والا شخص موجودہ حالات دیکھ رہا ہے اور اسے سمجھ ہے کہ کیا ہو رہاہے انشا اللہ 8فروری کو یہ باشعور لوگ عمران خان کے نشان پر ٹھپے لگاکر ان لوگوں کو اس کا جواب دیں گے بلال لودھی نے عماہدین علاقہ کا شکریہ ادا کیا جھنوں کہا کہ آپ کو ہمارے پاس نہیں آنا ہم جس کے پاس عمران خان کا نشان ہوگا ہم سے ووٹ مانگنے نہیں دیں بلکہ ہم خود 8فروری کو عمران خان کی امانت پہچانے پولنگ اسٹیشن پہنچیں گے عمران خان ہی ملک کی ڈوبتی نا کو بچا سکتے ہیں ملک بھر کے اندر بلا ہی بلا چلے گا ظلم کی سیاہ رات چھٹنے والی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button