سینیٹ سیکریٹریٹ نے الیکشن سے متعلق قرار داد کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
سینیٹ اجلاس میں قرار داد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا اور قرار داد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت’ نگران وزیراعظم’ الیکشن کمیشن ‘ وزارت قانون و انصا ف اور دیگر متعلقہ محکموں کو ار سال کر دی گئی۔
سینٹ سیکریٹریٹ نے وزارت پارلیمانی امور کو فوری کارروائی کرکے دو ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔
نوٹیفیکیشن میں کہاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن ملکی صورت حال کے پیش نظر الیکشن شیڈول کو فوری تبدیل کرے۔
0 35 Less than a minute