پاکستانتازہ ترین

سینیٹ قرار داد منظوری کا نوٹیفکیشن جاری’2ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

سینیٹ سیکریٹریٹ نے الیکشن سے متعلق قرار داد کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
سینیٹ اجلاس میں قرار داد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا اور قرار داد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت’ نگران وزیراعظم’ الیکشن کمیشن ‘ وزارت قانون و انصا ف اور دیگر متعلقہ محکموں کو ار سال کر دی گئی۔
سینٹ سیکریٹریٹ نے وزارت پارلیمانی امور کو فوری کارروائی کرکے دو ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔
نوٹیفیکیشن میں کہاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن ملکی صورت حال کے پیش نظر الیکشن شیڈول کو فوری تبدیل کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button