اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر سال2023 کے آخری کاروباری ہفتے میں36 کروڑ49 لاکھ ڈالر بڑھے۔
اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ اضافے کے بعد29 دسمبر تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر13ارب22 کروڑ ڈالر رہے۔
اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر46.41 کروڑ ڈالر بڑھ کر8.22 ارب ڈالر ر ہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر9.92 کروڑ ڈالر کم ہو کر4.99 ارب ڈالر رہے۔
0 52 Less than a minute