اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پ غیر شرعی نکاح کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لئے10 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔
کیس کی سماعت سینئر جج قدر ت اللہ نے اڈیالہ جیل میں کی’ سماعت کے دوران وکلا صفائی اور ملزمان کو نکاح’ طلاق’ نئی اور پرانی شکایت کی نقول فراہم کی گئیں’ سماعت کے اختتام پر سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کی عدالت میں حاضری بھی لگائی گئی۔
بعد ازاںعدالت نے غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت 10 جنوری تک ملتوی کر دی۔
0 42 Less than a minute