پاکستان

پاکستان اوربھارت کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں’ ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہوہ ر ہے ہیں
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے پیچیدہ رہے ہیں جبکہ دونوں ممالک کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نتے خیر سگالی کے جذبے کے تحت نہ صرف بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا بلکہ سکھ یاتریوں کو ویزے بھی جاری کئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button