لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے نواز شریف کے کسی بھی حلقہ سے کاغذات نامزدگلی چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تحریک انصاف کے سینئر رہنما سردار لطیف کھوسہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری پر تحریک انصاف کوئی اعتراض جمع نہیں کرائے گی’ نواز شریف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں حصہ لینا چاہیے۔
0 40 Less than a minute