نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ریاست نے ایک بار پھر فراخدلی کا مظاہرہ کیا ہے
کوئٹہ میںپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے عوام پاک فوج کے ساتھ ہیں’ آرمی چیف نے ملکی معیشت کو سہارا دیا’ چمن کے بے روزگار نوجوانوں کو20 ہزار روپے ماہانہ دیئے جائیں گے’ رجسٹرڈ نوجوانوں کو ادائیگی کی جائے گی۔
0 27 Less than a minute