علاقائی

اسماعیل شاہ ایس ڈی پی اوکینٹ اور نورالامین ڈی ایس پی سکیورٹی کا میسحی برادری کے عبادت گاہوں کا دورہ

پبی ( نما ئندہ ) اسماعیل شاہ ایس ڈی پی اوکینٹ اور نورالامین ڈی ایس پی سکیورٹی کا میسحی برادری کے عبادت گاہوں کا دورہ۔سکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔پولیس افسران نے کرائس چرچ،کیتھولک چرچ اور پروفضل چرچ کا تفصیلی معائنہ کیا۔عبادت گاہوں اور اردگرد سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔جوانوں کو پوری ایمانداری اور جانفشانی سے فرائض سرانجام دینے کے ہدایات دئیے۔منتظمین سے ملکر کرسمس کے موقع پر فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔نوشہرہ میں اقلیتوں کو بھرپور تحفظ اور پوری مذہبی آزادی حاصل ہے۔تحفظ فراہم کرنے کیلئے پورے وسائل بروئے کار لائے جائیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button