کھیل

غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی’آئی سی سی نے عثمان خواجہ کو خلاف ورزی پر چارج کر دیا

پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے دوران فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر آئی سی سی نے آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں ضوابط کی خلاف ورزی پر چارج کر دیا۔ انہوں نے پاکستان کیخلاف پرتھ ٹیسٹ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے بازو پر سیاہ پٹی باندھی تھی۔ آئی سی سی کے ترجمان کے مطابق عثمان خواجہ نے بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر آئی سی سی کے کلوتھنگ اینڈ ایکیوپمنٹ کے قانون کی خلاف ورزی کی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ قواعد کے مطابق کھلاڑی ذاتی طور پر پیغام رسائی کے لئے پیشگی اجازت کے پابند ہیں۔ قوانین کے مطابق ضابطہ اخلاق کی اس خلاف وزری پر عثمان خواجہ کو فی الحال صرف تنبیہ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button