اسلام آباد: آج رواں سال یعنی2023 کی سب سے طویل ترین رات ہوگی جبکہ دن سب سے مختصر ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کے موسم میں دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہو جاتی ہیں’ 21 اور22 دسمبر کی درمیانی شب سال کی طویل ترین رات ہوگی جبکہ21 دسمبر کے بعد سے راتیں مختصر اور دن طویل ہونا شروع ہو جائیں گے۔ محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ 21جون کو رواں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات تھی۔
0 175 Less than a minute